
فرمت MP3 • بالاترین وضوح صدا
فرمت MP3 • مناسب اینترنت ضعیفتر
ترانه و شعر با صدای Kaavish
ہوئے فاصلے جھوٹے سلسلے ٹوٹے ہوئے دل جائیں کہاں
مجھے جو خوشی ملی نہ کبھی جائے تیرے سنگ جائے تو جہاں میری یہ دعا ہے کہ تیرا جیون یونہی چلتا رہے ساری خواہشیں ہوں پوری تیری دنیا میں نہ ہو یہ کمی نہ ہو یہ کمی
یاد ہے مجھے تیری ہر ادا مسکراہٹیں تیری تیرا مجھ سے چپکے سے یوں کہنا کہ تو ہے میری جانے یہ کیا ہو گیا ہو گئے جدا
تیرے واسطے سب ہی راستے چھوڑ کے میں آئی یہاں تو تو نہ ملا یونہی چل دیا لے کے میرا دل جانے تو کہاں
جاؤں گا کہاں میں تو ہوں یہاں تیرے دل کہ آہٹوں میں ہوں سپنوں میں تو سوچوں میں تو ہر لمحے میں تو دھڑکے یہ دل تیرے ہی لئے ہوگا کسی کا نہ اب یہ
جا رہا ہوں میں جا رہی ہوں میں جا رہا ہوں میں جا رہی ہوں میں
دیگر آثار شنیدنی از Kaavish